یہ اقدام برطانیہ میں درجنوں امیگریشن مراکز کو انتہائی دائیں بازو کے مظاہرین کی جانب سے اپنی ’ہٹ لسٹ‘ پر اہداف کے طور پر نامزد کیے جانے کے بعد لیا گیا ہے۔
انتہائی دائیں بازو
خیال کیا جا رہا ہے کہ 70 افراد پر مبنی اس گروہ کے ارکان کو اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ ان کی قیادت ایک سکول جانے والا بچہ کر رہا ہے۔