پاکستان ’تفتان میں خوف کا یہ عالم کبھی نہیں دیکھا‘ عبدالقادر اور ان جیسے تفتان کے دوسرے دکانداروں کے جنرل سٹورز میں سو فیصد اشیا ایران سے لائی جاتی ہیں تاہم کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد پاکستان ایران سرحد بند ہونے کی وجہ سے یہاں دکانیں بند پڑی ہیں۔