پاکستان ٹی ٹی پی، جماعت الاحرار میں اختلاف، پاکستان کے لیے کتنا بڑا چیلنج؟ دونوں عسکریت پسند تنظیموں میں حالیہ بیان بازی کے نتیجے میں باہمی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔