کیا ان کے علاوہ مزید پاکستانی بھی امریکہ سے لائے جائیں گے؟‘ اس سوال پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ’دونوں اطراف سے اس معاملے پر بات ہو رہی ہے لیکن اس وقت کی تفصیل یہی ہے۔ ‘
ملک بدر
کم عمر لڑکیوں کو نشے اور جنسی تعلق پر راغب کرنے والے تین پاکستانی 18 ماہ قبل ملک بدری کے احکامات کے باوجود اب تک برطانیہ میں ہی موجود ہیں۔