ٹیکنالوجی پانچ منٹ میں گاڑی چارج کرنے والے چینی سسٹم کی دنیا بھر میں مانگ اے ایف پی کے مطابق نئی چارجنگ ٹیکنالوجی متعارف کروانے کے بعد بی وائی ڈی کے شیئرز منگل کو تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔