\

بیرون ملک تعلیم

کیا آئیلٹس پاس کرنا بہت مشکل ہے؟

یاد رکھیں آئیلٹس کا مقصد بس آپ کی انگریزی سننے، بولنے، لکھنے اور پڑھنے کی جانچ کرنا ہے۔ اس کے لیے منہ ٹیڑھا کر کے بولنا، یا تیز تیز بولنا یا لکھائی میں مشکل الفاظ کا استعمال کرنا ضروری نہیں ہے۔