اسلام آباد کے رہائشی فرخ حسین کاظمی نے کہا کہ وہ مشروم کی کاشت سات کنال پر مشتمل اس غار میں کرتے ہیں اور یہ خیال انہیں اس لیے آیا کیونکہ پاکستان میں ہر بندہ گوشت خرید نہیں سکتا۔
مشروم
گھچی مشروم چننے والی رختاج بی بی کا کہنا ہے کہ انہیں لاک ڈاؤن میں یہ واحد چیز مل رہی ہے جسے بیچ کر وہ اپنی ضروریات پوری کر سکتی ہیں لیکن محصولات اور دیگر مسائل کی وجہ سے وہ انہیں ٹھیکیداروں کو کم قیمت پہ فروخت کرنے کے لیے مجبور ہیں۔