پاکستان سعودی ولی عہد دل سے پاکستان کی ترقی چاہتے ہیں: وزیراعظم یوم مئی کے موقع پر مزدوروں کی ایک تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ’چند دنوں میں سعودی کاروباری حضرات پاکستان کے دورے پر پہنچنے والے ہیں اور اس سے ہمارے تجارتی روابط بڑھیں گے۔‘