یورپ دنیا کے امیر ترین شخص کا ای میل ایڈریس لیک ہونے پر برطانیہ کی معذرت آئندہ ہفتے ہونے والے عالمی سرمایہ کاری سربراہی اجلاس سے متعلق ای میل میں فیشن کی دنیا کی کاروباری شخصیت برنرڈ آرنالٹ سمیت دیگر کاروباری شخصیات کے رابطوں کی تفصیلات موجود تھیں۔