\

خیرپور

پاکستان

سندھ میں ایک ہفتے میں دو صحافی قتل

جان محمد جان مہر کو اتوار کی رات سکھر شہر میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا، جبکہ سات اگست کو صحافی غلام اصغر کھنڈ کو ضلع خیر پور میں فائرنگ کر کے مارا گیا تھا۔

پسند کی شادی: ’جرگے نے قتل کا فتویٰ لگا کر بھتیجی جرمانے میں مانگ لی‘

سندھ کے ضلع خیرپورمیرس کے ایک جوڑے کا کہنا ہے ایک بااثر وڈیرے نے جرگہ بلا کر انہیں ’کارو کاری‘ قرار کر دیا اور آٹھ سالہ بھتیجی جرمانے میں دینے کا حکم دیا تو وہ خوف کے مارے گاؤں چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔