آرٹ کراچی میں ٹرک آرٹ سے مزین پینٹنگز کی پہلی نمائش ’سرکار ٹرک آرٹ‘ کی جانب سے منعقد کی گئی اس نمائش میں 25 سے 30 فن پارے پیش کیے گئے تھے، جنہیں دیکھنے والوں نے خوب سراہا۔
فن پاکستان کا ٹرک آرٹ اب فضاؤں میں ’اڑے‘ گا کراچی میں ایک فلائنگ اکیڈمی نے سیسنا جہاز پر ٹرک آرٹ استعمال کر کے اسے نیا روپ دینے کی کوشش کی ہے۔