خیبر پختونخوا کے اضلاع ڈی آئی خان اور ٹانک میں سرکاری ملازمین کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
ٹانک
ڈی پی او ٹانک وقار احمد کے مطابق مبینہ دہشت گردوں نے صبح تین بجے فرنٹئیر کانسٹیبلری کے قلعے پر حملہ کیا جس کے جواب میں فائرنگ میں تین حملہ آور ہلاک ہوئے۔