ملک بھر میں نسلی بنیادوں پر تشدد کی مذمت سے انتہائی دائیں بازو کے لوگ پہلے سے کہیں زیادہ کمزور ہوئے ہیں۔
نسلی تعصب
پولیس افسر ہارٹ سوک نے کہا: ’تینوں وارداتوں میں کوئی وارننگ دیے بغیر مرنے والوں پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا، گولی چلائی گئی اور مار دیا گیا۔‘