دنیا فلسطینی دھڑوں کا اختلافات ختم کرنے کے اعلامیے پر دستخط، پاکستان کا خیرمقدم پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس معاہدے سے امید پیدا ہوئی ہے کہ دیرپا امن حاصل کیا جا سکتا ہے۔