پوپ فرانسس نے کہا کہ ’کوئی بھی کتاب جسے مقدس سمجھا جائے اس کا احترام ان لوگوں کے لیے کیا جانا چاہیے جو اس پر یقین رکھتے ہیں۔‘
پوپ فرانسس
اطالوی ٹیلی ویژن نیٹ ورک جو اس دعائیہ تقریب کو براہ راست دکھاتے ہیں اس غیر معمولی تاخیر پر فکرمند ہوگئے اور انہیں لگا ایسا شاید پوپ کی صحت کی خرابی کی وجہ سے ہوا ہے۔