دہلی کے نیرج پر اپنی نومولود جڑواں بچیوں کو قتل کرنے اور انہیں دفن کرنے کا الزام ہے کیونکہ ان کا خاندان لڑکیوں کی بجائے لڑکے کا خواہش مند تھا۔
دہرا قتل
ایس ایچ او کا روزنامچہ
ایک ایسے دہرے قتل کی کہانی جہاں مقتولوں کی کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں تھی۔ پھر ایک چھوٹے سے سراغ نے رہنمائی کی۔