پاکستان بلوچستان: کم عمری کی شادی روکنے کے لیے آج بھی 1929 والا قانون بلوچستان میں کم عمری کی شادی کے حوالے سے آج بھی 90 سال پرانا سال 1929 کا قانون لاگو ہے۔ جس میں اس قانون کی خلاف ورزی پر ایک ماہ قید اور ایک ہزار روپے جرمانہ کیا جاسکتا ہے۔