ایشیا انڈیا نے کارگل، سیاچن کو سیاحتی مقامات بنانے کا فیصلہ کر لیا انڈین فوج کے چیف جنرل اپیندر دیویدی نے کہا کہ فوج ان تاریخی مگر دشوار گزار علاقوں کو سیاحوں کے لیے کھولنے پر کام کر رہی ہے۔