معیشت پاکستان، پولینڈ تجارتی حجم جلد ایک ارب یورو تک پہنچنے کی امید اس تجارت میں پاکستان کا پلڑا بھاری ہے کیونکہ اسے یورپ میں پریفرینشل ٹریڈ کی سہولت میسر ہے۔
پاکستان پاکستانی شہری کے خلاف درخواست: عدالت نے بچے پولش ماؤں کے حوالے کر دیے ہائی کورٹ نے بدھ کو اس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے دونوں بچوں کو مستقل طور پر پولش ماؤں کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔