پاکستان پشاور بی آر ٹی: آڈٹ میں 50 ارب روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ایشیائی ترقیاتی بینک کو مالی سال 2020 اور 2021 کے حوالے سے جمع کروائی گئی اس رپورٹ میں بی آرٹی کے مختلف شعبوں میں مالی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔