جنرل ڈائر کا انتقال 23 جولائی 1927 کو ہوا جبکہ دوسرے ڈائر سر مائیکل فرانسس اوڈائر جو پنجاب کے گورنر تھے انہیں 75 سال کی عمر میں 13 مارچ 1940 کو لندن میں ایک سکھ اودھم سنگھ نے قتل کر دیا۔
گاندھی
انڈیا کے75 ویں یوم آزادی پر امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ واشنگٹن اور دہلی آنے والے برسوں میں عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے۔