پاکستان لاہور: زمینوں پر قبضے چھڑانے کے لیے سابق فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ سرکاری زمینوں پر قبضے چھڑانے کے لیے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) میں سابق فوجیوں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ۔