وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی کہ ٹرمپ کا خط ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے مذاکرات کی کوشش ہے۔
جوہری پروگرام
آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر کانفرنس میں اس بات کو واضح کیا گیا کہ پاکستان نے اپنے جوہری ہتھیاروں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے ہیں اور اس کے سٹریٹجک اثاثے بالکل محفوظ ہیں۔