دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت میں ثالثی کا کردار ادا کرنے والے عمان کے وزیر خارجہ کے مطابق مذاکرات ’دوستانہ ماحول‘ میں ہوئے۔
جوہری پروگرام
بین الاقوامی پابندیوں کی زد میں آنے والے شمالی کوریا میں سائبر کریمنلز اپنے ملک کے بڑھتے ہوئے جوہری اسلحے میں اضافے کے لیے مبینہ طور پر کرپٹو چوری کا رخ کر رہے ہیں۔