آنگ سان سوچی کے حامی اور آزاد قانونی ماہرین 76 سالہ رہنما کو سیاست میں فعال کردار کی طرف لوٹنے سے روکنے اور فوج کے اقتدار پر قبضے کو جائز قرار دینے کے لیے ان کے خلاف قانونی کارروائی کو ایک غیر منصفانہ اقدام سمجھتے ہیں۔
بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں حکام کا کہنا ہے سری نگر میں سرکاری فورسز اور مبینہ شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں ایک خاتون اور تین ’عسکریت پسند‘ ہلاک ہو گئے ہیں۔