پاکستان جھوٹی معلومات کا پھیلاؤ روکنا کیسے ممکن ہے؟ کسی پر جھوٹا الزام لگانے یا فیک نیوز پھیلانے کے خلاف قانون تو موجود ہے لیکن ان پر عمل درآمد مکمل طور پر ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ ڈیجیٹل رائٹس کے حوالے سے کام کرنے والے اسے ایک ’خطرناک رجحان‘ کے طور پر دیکھتے ہیں۔