پاکستان ملٹری کورٹ ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرمان کے لیے تھا: جسٹس مسرت ہلالی سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ کے سات رکنی آئینی بینچ نے کی۔