پاکستان بحریہ اراضی کیس: ’متاثرین کو مارکیٹ ویلیو کے ہی متبادل پلاٹس دیں‘ عدالت نے حکم جاری کرتے ہوئے فریقین کو آپس میں بیٹھ کر متاثرین کا ازالہ کرنے کی راہ نکالنے کا وقت دے دیا۔