پاکستان نومبر کا تبلیغی اجتماع 50 ہزار شرکا تک محدود ان علما نے یہ استدلال پیش کیا ہے کہ چونکہ حکومت کے اقدامات بشمول ایس او پیز کا مقصد انسانی جانوں کو محفوظ کرنا ہے لہٰذا شرعی نقطہ نگاہ سے ان اقدامات کی پیروی ہر مسلمان پر واجب ہے۔