پاکستان کرم: امدادی کاموں کے لیے ایک اور ایئر ایمبولینس سروس کا اعلان چیف ایگزیکٹو افیسر (سی ای او) سکائی ونگز ایوی ایشن عمران اسلم خان نے ایک بیان میں کہا کہ ’ایئر ایمبولینس سروس کے لیے دو طیارے فوری پاڑہ چنار بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔‘