اقوام متحدہ کے مطابق پاکستان میں ورک فورس کا صرف 21 فیصد خواتین پر مشتمل ہے جن میں سے زیادہ تر غیر رسمی شعبے میں اور تقریباً نصف دیہی علاقوں میں کھیتوں میں کام کرتی ہیں۔
ملازمت پیشہ خواتین
بلوچستان اسمبلی کی رکن مہ جبین شیران اپنے شیر خوار بچے کو اپنے ساتھ اسمبلی کے اجلاس میں ساتھ لے کر آئیں تو انہیں کہا گیا کہ اسمبلی میں بچوں کو لانا قانون کی خلاف ورزی ہے۔