راولپنڈی ٹریفک پولیس ہیڈ کواٹرز میں فیلڈ میں ڈیوٹی کرنے والے ٹریفک وارڈنز کے لیے کام کے دوران ذہنی دباؤ کو کم کرنے کے لیے سیمینار منعقد کروایا گیا۔
ٹریفک پولیس
تھائی لینڈ میں پولیس روڈ سیفٹی مہم کے دوران ٹریفک کی خلاف ورزیوں کی ویڈیوز شیئر کرنے والوں کو تقریباً 65 ہزار روپے انعام دے رہی ہے۔