وکالت

ٹی وی

وکالت مشکل کام تھا، پوڈ کاسٹر بننے کی خواہش ہے: خاقان شاہنواز

وکالت کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے والے خاقان شاہنواز نے بتایا کہ ان میں وہ تحمل نہیں ہے جو وکالت کے پیشے میں درکار ہوتا ہے۔ ان کا ڈراما مائی ڈئیر سنڈریلا ہم ٹی وی پر نشر کیا جا رہا ہے۔