سوشل آسٹریلوی ہائی کمشنر کو پشاور کا چرسی تکہ بھا گیا آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے پشاور کے قصہ خوانی بازار کے دورے کے بعد اپنی ٹویٹ میں چرسی تکے اور روایتی قہوے کی تعریف کی۔
پاکستان ’آپ جتنی کوشش کر لیں پشاوری قہوے جیسا ذائقہ نہیں آ سکتا‘ پشاور کے قصہ خوانی بازار میں 20 سال سے قہوہ خانہ چلانے والے اکا جان کے مطابق ان کے قہوے کی خاص بات سماوار ہے۔