شیام بینیگل کو انکور، نِشانت، منتھن، منڈی اور زبیدہ جیسی کلاسیک فلموں کے لیے یاد کیا جاتا ہے، جو سماجی اصلاحات، خواتین کے حقوق اور انڈیا میں سماجی تقسیم جیسے موضوعات کو اجاگر کرتی ہیں۔
فلم سازی
یہ ایک ایکشن تھرلر، سائنس فکشن، ایڈونچرازم پر مبنی پاکستانی سٹیریوسکوپک تھری ڈی فلم ہے۔