زاویہ کنور دلشاد الیکشن کمیشن اور انتخابات کے اشارے حالات و واقعات، حکومتی اراکین کے بیانات اور الیکشن کمیشن کے مضبوط عزم اور تیاریوں کے مدنظر نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ عام انتخابات تاخیر کا شکار نہیں ہوں گے اور اپنی مقررہ مدت کے اندر منعقد ہو جائیں گے۔
زاویہ عاقل ندیم وزیر اعظم کا وزارت خارجہ پر کاری وار پہلی وجہ حالیہ انتخابی اصلاحات ہوسکتی ہیں جن کے ذریعے تارکین وطن کو ووٹ کا حق حاصل ہوگا۔ وزیر اعظم کی تنقید کو اس پس منظر میں دیکھا جا سکتا ہے۔