امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو ایک ٹی وی چینل پر آئے تو ان کے ماتھے پر راکھ سے صلیب کا نشان بنا ہوا تھا، جس پر لوگ اعتراض کر رہے ہیں۔
مذہبی تہوار
ہندو مت کے پیروکار اپنے کلینڈر کے پانچویں مہینے یعنی شراون میں روزے رکھتے ہیں جس کے اختتام پر جنم اشٹمی کا تہوار منایا جاتا ہے۔