پاکستان عسکریت پسندی کی نئی لہر: کالعدم تنظیموں کو فنڈنگ کیسے ہو رہی ہے؟ کوئٹہ کے سینیئر صحافی ایوب ترین کہتے ہیں: ’سکیورٹی اداروں کی جانب سے دعویٰ کیا جاتا ہے کہ کالعدم تنظیموں کو دشمن قوتوں سے مدد ملتی ہے، لیکن اس کے ساتھ انہوں نے مقامی طور پر بھی پیسہ جمع کرنے کے کئی طریقے اپنا رکھے ہیں۔‘