بین الاقوامی سیاست کے ماہرین کا کہنا ہے کہ جی20 کے ذریعے بڑی پیش رفت کے امکانات بہت کم ہیں کیوں کہ امریکہ اور روس جیسے جی20 کے اہم رکن ممالک سمیت تقریبا 50 ممالک میں انتخابات ہوں گے۔
جی20
انڈونیشیا میں جاری جی 20 سربراہی اجلاس میں دنیا کی بڑی معیشتیں یوکرین کی جنگ، عالمی معیشت میں گراوٹ اور فوڈ سکیورٹی جیسے دنیا کو درپیش مسائل پر بحث کریں گی۔