ٹیکنالوجی پاکستان میں 43 غیر قانونی آن لائن قرضہ ایپس بلاک: وزارت آئی ٹی وفاقی وزیر برائے آئی ٹی سید امین الحق کی جانب سے کہا گیا کہ صارفین بنا سوچے سمجھے آن لائن و سوشل میڈیا اشتہارات سے متاثر ہو کر ذاتی ڈیٹا کسی سے شیئر نہ کریں نیز آن لائن ڈالر کمانے کی مختلف پوسٹوں پر عمل میں احتیاط ضروری ہے۔