ایشیا پراسرار بیماری سے 17 اموات، کشمیر کے گاؤں میں خوف و ہراس انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے ایک گاؤں میں پراسرار بیماری سے ایک ماہ کے دوران تین خاندانوں کے 17 افراد جان سے جا چکے ہیں۔
ایشیا بھارت:پراسرار بیماری سے 315 افراد متاثر، ایک شخص ہلاک مریضوں میں متلی، دورے پڑنا، کپکپاہٹ اور بے ہوشی کی علامات، حکام تاحال بیماری کی وجہ جاننے سے قاصر۔