پاکستان کابینہ کے تمام اراکین کی کارکردگی کا خود جائزہ لوں گا: وزیراعظم 12 نئے وفاقی وزرا، نو وزرائے مملکت اور تین مشیروں نے جمعرات کو حلف اٹھایا تھا جس کے بعد وفاقی کابینہ کی تعداد 43 تک پہنچ گئی ہے۔