کابل پر طالبان کے کنٹرول کو زیادہ وقت نہیں گزرا تھا جب الهه دلاورزئی کو کابل کی ایک مارکیٹ سے اٹھایا گیا اور طالبان کے ایک اعلیٰ عہدے دار سے زبردستی ان کی شادی کروا دی گئی۔
امریکی انخلا
امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف دا سٹاف جنرل مارک ملی اور امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینیتھ میک کینزی نے کہا کہ انہوں نے ذاتی طور پر سفارش کی تھی کہ 2500 امریکی فوجیوں کو افغانستان کی سرزمین پر موجود رہنا چاہیے۔