تجزیہ

عفت حسن رضوی مستند ہے میرا فرمایا ہوا

دو ہفتے سے خود کو روک رکھا ہے کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے حوالے سے کوئی تبصرہ نہ کروں، کیونکہ میں وزیراعظم کے ڈرائنگ روم اور جی ایچ کیو کے سٹرانگ روم تک براہ راست رسائی نہیں رکھتی۔