نقطۂ نظر چوہدری ریاست بمقابلہ ملک نظام!!! ملک صاحب نے بھی اگر کسی سے وفا کی تو وہ خوش نصیب صرف عمران خان ہی تھے حالانکہ دعوی تو زرداری صاحب اور شریف برادران بھی کرتے ہیں۔