پاکستان خیبر پختونخوا حکومت کا کرک میں مسمار شدہ مندر تعمیر کرانے کا اعلان خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات کامران خان بنگش نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ حکومت نے سمادھی کو دوبارہ تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا متعلقہ حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔