پاکستان کرم: بنکرز کی مسماری شروع، ’بارود سے اڑایا جا رہا ہے‘ لوئر کرم کے اسسٹنٹ کمشنر حفیظ الرحمان نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ضلعے میں بالشخیل اور خار کلے علاقوں میں ایک ایک مورچہ مسمار کر دیا گیا ہے۔