دہلی کے وائلڈ لائف کرائم کنٹرول بیورو کو ایک ویڈیو کے حوالے سے شکایت موصول ہوئی تھی، جس میں خاتون اور ان کے دوستوں کو بلی کو پیٹتے اور پیٹرول چھڑک کر آگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
نذر آتش
نیا سال شرو ع ہونے پر جلائی جانے والی گاڑیاں سٹراس برگ شہر میں واقع احاطے میں اکٹھی کی گئیں۔