صحت سانپ کے کاٹنے سے پاکستان میں سالانہ 8 ہزار اموات، علاج اسی کا زہر اسلام آباد میں قائم قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) پاکستان میں واحد ادارہ ہے، جہاں سانپوں کے منہ سے زہر حاصل کر کے اس کے کاٹے کی دوائی تیار کی جاتی ہے۔