معروف فلم ساز کہتے ہیں کہ ایسے فنکار جن کی پچھلے ایک آدھ سال میں کوئی فلم نہیں چلی وہ بھی ان سے 20 سے 30 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ مانگ رہے ہیں۔
بالی وڈ
'میں کس طرح اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر جھوٹ بول سکتا ہوں کہ منشیات اور نشہ آور مواد کا مسئلہ ہماری صنعت میں موجود نہیں ۔'